Post
Topic
Board Other languages/locations
Re: Pakistan
by
CryptoYar
on 11/05/2021, 15:55:32 UTC
مسلمانوں کا قبلہ اول اور دوسری نسبت کہ جہاں آقا کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے تمام انبیاء کرام کی امامت فرمائی اور جہاں سے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم معراج پہ تشریف لے گے اس مقام پہ حملہ ہوا ہے اور ہماری مزہبی جماعتیں سو رہی ہیں مسجد اقصیٰ کے دروازے توڑ کر اسرائیلی پولیس کا نمازیوں پر ظلم
[/size][/right]



بھی پوری مسلم امہ مصیبتوں میں گھری ہے. ہر ملک اپنا سوچ رہا ہے اور انکو کوئی فرک نہیں پڑتا کے دوسرے مسلمانو کے ساتھ کیا کیا جا رہا ہے.
اور مزہبی جماعتیں میرا نہیں خیال کے اس میں کچھ کر سکتی ہیں اور پاکستان کی تو بلکل بھی نہیں . ایک الله کا بندا خادم حسین رضوی پاکستان میں پنجابی  گالیوں کو ٹرینڈ چلا کر دنیا سے رکست ہو گیا ... اگر آج وہ زندہ ہوتا تو مجھے پورا یکین ہے وہ اسرائیل کو بھی پنجابی میں ضرور گلیاں دیتا