Post
Topic
Board Other languages/locations
Merits 2 from 2 users
Re: Pakistan
by
Morningstarr
on 29/06/2022, 08:14:59 UTC
⭐ Merited by Sayeds56 (1) ,UmerIdrees (1)
More burden for salary class. Tax, Tax and just Tax.

""


This is how they are going to restore purana Pakistan 😁😂😂
Imposing more tax on salary Classes while there multi billion industries are charging maximum for their products for the same tax.
Shame on those patwaries who are still defending 😂😁😁

Real issue is ky agr salary class zayda tax dy to kya Pakistan ka financial issue resolve ho jyn gy? Hum tax dy kr bhe kuch nhi milna.

ya BBC urde ke news hy:

’10 جون 2022 کو پیش کیے جانے والے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو شرحِ ٹیکس میں رعایت دے کر 47 ارب کا ریلیف دیا تھا تاکہ مہنگائی کے دور میں انھیں کچھ ریلیف مل سکے۔۔۔ مگر اب حکومت نے آئی ایم ایف کے مطالبے پر تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کی شرح میں ردو بدل کرتے ہوئے نا صرف 47 ارب کا ریلیف واپس لے لیا ہے بلکہ اس طبقے سے 33 ارب روپے اضافی وصول کیے جائیں گے۔‘

معاشی امور کے ماہر سینئر صحافی شہباز رانا کہتے ہیں کہ ’مہنگائی کے اس دور میں یہ ٹیکس تنخواہ دار طبقے پر مزید بوجھ ڈالے گا اور وہ بھی ایک ایسے وقت میں جب حکومت اگلے مہینے سے پٹرولیم لیوی لگانے جا رہی ہے۔‘

وفاقی حکومت کی جانب سے مالی سال 23-2022 میں ٹیکس اقدامات میں جس پر سب سے بحث کی گئی وہ تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس تھا۔

سادہ سی کہانی ہے آپ کی درآمدات کئی گنا زیادہ ہے برآمدات کے مقابلے میں ہر سال قرض لینے کا ایک نیا ریکارڈ بنتا ہے نون لیگ اور پیپلز پارٹی کے بعد تحریک انصاف نے بھی ریکارڈ قرضے لئے اور حکومتی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے قرض لینے میں پچھلی حکومتوں کے ریکارڈ توڑے  موجودہ حکومت نے کافی اشیاء کی برآمدات پر پابندی لگائی جو کہ ایک اچھا فیصلہ تھا لیکن کچھ ہی دنوں بعد بڑی انڈسٹری پر دس فیصد سالانہ ٹیکس لگا کر بیڑہ غرق کردیا یہ ایک بہترین موقع تھا جب ہم میڈ ان پاکستان بھی دیکھ سکتے تھے لیکن موجودہ حکومت کی پالیسی یہ ہے نا لائے گے نا بنائے گے

Brother, Pakistan ka pichly 30 saal se yehi bra masla ha k hamri imports bht zayadeh or exports bht kum han jis ki waja se trade gap paida hota ha oe hamein dollars based borrowing kerni perti ha jis ki waja se dollar ki price berti ha. Moujodah hakumat jis mein zaydeh ter corrupt log han or housing societies ka karbar kerny waly log han jis se mulk terraki nhi kerta. Tarraki k liye industry lagani perti ha or exports brai jati han jasa k CHINA or Bangladesh ne kia ha. Imran Khan ki hakumat ne bi bht loan liye mgr unki direction sahi thi wo Pakistan ko export oriented economy bnany k liye struggle ker rehe thay or dosra kaam Pakistan ki economy ki documentation thi jis se tax net brta ha. Moudah hakumat jitni jaldi rukhasat ho jai Pakistan k liye bht acha ha ku k en k pichla 30 saal ka record bht kahrab ha. En ki apni doulat mein 10,000 times izafa hoa ha or Pakistan ghareeb ter hoa ha.

موجودہ حکومت کے حوالے سے آپ کی تمام باتیں بلکل درست ہیں لیکن مئسلہ یہ ہے کہ میری رائے میں پی ڈی ایم اور تحریک انصاف میں کوئی فرق نہیں جس طرح جب ایک بیوروکریٹ ریٹائر ہوکر کرپشن کی کہانیاں سناتا ہے اور بڑے بڑے رازوں سے پردہ اٹھاتا ہے بلکل یہی کام حکومت بھی کرتی ہے خان صاحب کی حکومت گئی تو ہمیں معلوم ہوا علیم خان، عثمان بزدار، فرح گوگی، خان صاحب کی بیوی، ملک ریاض  اور بھی بہت سارے نام ہیں ان سب کے ہی اثاثے کئی گنا بڑھے خان صاحب کے دور میں ہی برطانیہ نے ملک ریاض سے تقریباً 41 ارب روپے وصول کرکے حکومت پاکستان کو دیئے جو خان صاحب کی مہربانی سے واپس ملک ریاض کو مل گئے اب اس طرح کے کام کرے گے تو آپ میں اور ان میں کیا فرق ہوگا
جب تک یہ حکومت میں ہوتے ہیں وہی کام کرتے رہتے ہیں جو پچھلے ستر سالوں سے ہورہے ہیں اور جب حکومت سے باہر آتے ہیں تو ان کو ملک کی فکر لگ جاتی ہے

بہر حال ایک اچھی خبر ہے کہ آئی ایم ایف نے حکومت پاکستان سے نیب قوانین میں جو ترامیم ہوئی ان کا دوبارہ جائزہ لینے کا کہا ہے امید ہے اب ختم ہو جائے گی

https://twitter.com/SenatorMushtaq/status/1542034539702370305?t=s16a6gyO1OVv4qQCGeTqUQ&s=19




Agar awam bahir na nikalay aur sirf petorl ki tanks hi full kerwatay rahay, tu Jo halat hein aus c tu yehi lag raha hay k yeh log kashimir ka sooda bhi ker dein gay aur apnay Atomic Plants bhi America ko day dein gay aur kahein gay k agar asa na kertay tu hum srilanka jaisy bun jatay.

کشمیر کا ایشو تو اس ملک میں بار بار صرف اسلئے اٹھایا جاتا ہے کہ عوام کو ماموں بنایا جاسکے ورنہ کشمیر کا سودا ہوچکا ہے کئی دفعہ وقفے وقفے سے سب سے پہلے مشرف نے پھر نواز شریف کے دور میں کمزور سفارت کاری کے ذریعے اس کے بعد خان صاحب کے دور میں جو مودی نے آرٹیکل 370 اے لگایا تھا جس کے معاملات وائٹ ہاؤس میں طے ہوئے اور ٹرمپ نے اس کیلئے مودی اور خان صاحب سے ملاقاتیں کی تھی
ڈیفالٹ والی جو بات کی آپ نے تو صبح کی خبروں کے مطابق آئی ایم ایف پاکستان کو دو ارب دے رہا ہے جس سے یہ خطرہ ٹل گیا ہے
ویسے بھی پاکستان میرا نہیں خیال کبھی ڈیفالٹ ہوسکتا ہے جب تک امریکہ، روس اور چائنہ آپس میں لڑتے رہے گے ہم کبھی ڈیفالٹ نہیں ہوگے




UmerIdrees bhai establishment kisi bhi government ka ziyada dair tak sath nahin deti. aj wo inke sath hain to kal ko kisi aur kay sath hoinge.

بلکل درست فرمایا آپ نے ہر کوئی اپنا مفاد دیکھتا ہے



halanke imran khan ba-zid tha kay main petrol ki sabcidi nahin hataonga. par kya kiya jaye log jo TV par sunte hain wohi sab such samjhne lag jate hain

جو سبسڈی کی بات کی آپ نے ویسے تو ہم سب ہی جانتے ہیں سبسڈی معیشت کیلئے نقصان دہ ہے لیکن ہماری حکومتیں نالائق ہے اور غریب بیچارہ مجبور ہے تو یہ دینی پڑتی اور دینی بھی چاہئے لیکن موجودہ حکومت نے کہا ہے کہ اگر یہ سبسڈی جاری رہتی تو ملک دیوالیہ ہوجاتا
جیسا کہ اوپر سید بھائی نے بات کی ہمیں نئی انڈسٹری لگانی ہوگی تاکہ روزگار بڑھے