Post
Topic
Board Other languages/locations
Re: Pakistan
by
Morningstarr
on 10/08/2022, 12:37:48 UTC
کیا اب سے لگنا شروع ہوئی ہے کیونکہ جب میں نے اکاؤنٹ بنایا تھا اس طرح کی کوئی شرط نہیں تھی صرف نام رکھا اور ایک میل اور اکاؤنٹ بن گیا تھا

Lagta ha apko mera Data Compilation Pasand Nai aya😂. Khair.

Registration Fees Kafi time se ha Agar ap ki Ip se already account bna howa ha then phir donara account bane pe ap pe IP ban lag jata ha Account to ban jata but Active nai hota ap post nai kar sakte then apko fee deni padti ha. Proxy Ban bi kehte hain isko.

Fake users and multiple accounts to Manage karna ka lia ye Rule apply howa. Fees itni zyada nai ha. New device and Local Wifi pe ye issue nai hota but agar ap Network like Jazz , Zong ya koi bi Internet Data provider ko use karte then 99% apko ye fees deni hogi. New iser jo ka Really new hain First time on BTT onko mujhe omeed ha ye fees nai padti.
نہیں ایسی بات نہیں آپ کی پوسٹ کافی زبردست تھی اور آپ نے اس پر بہت محنت بھی کی اور اس کا یہ فائیدہ ہوا کہ مجھے دو چیزوں کا علم ہوا ایک یہ کہ فورم پر تمغے بھی ملتے ہیں اور دوسرا بہت سے لوگوں کے باریں میں معلوم ہوا کہ یہ بھی پاکستانی ہے خاص کر مجھے حیرت ہوئی smack that Ace  کو لے کر میں کئی دفعہ ان کی پوسٹس دیکھ چکا ہو کافی ایکٹیو ہے لیکن دکھ اس بات کا ہے یہ اور باقی یہاں موجود نہیں ہے بس یہ وجہ ایک چیز اور جو میں نے دیکھی لال جھنڈے والے اکاؤنٹ بھی کافی ہے تو اس سے تو یہی لگتا ہے کہ  ہم سب ہی فورم رولز کو اہمیت نہیں دیتے یا پھر سیریس نہیں ہے معمولی سی غلطیوں سے اپنی کئی سال کی محنت برباد کردیتے ہیں جیسے نور الہدیٰ میم اور انھی دنوں ایک بھائی تھے کوسمک بونڈرز کے نام کے اور پھر حال ہی میں گلامبو  بھائی کا اکاؤنٹ تو اس طرف بھی دیھان دینے کی ضرورت ہے

یہ ایک اچھا قانون ہے ویسے کم از کم پہلا اکاونٹ فری ہونا چاہیے اللّٰہ کرے نوبت ہی نا آئے دوسرا اکاؤنٹ بنانے کی بس یہی چلتا رہے ہمیشہ