پاکستان کے پچھترویں یوم آزادی پر اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے
پچھتر روپے کا یادگاری نوٹ جاری کردیا گیا اس نوٹ میں جدوجہد
بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح، مفکر پاکستان علامہ محمد اقبال، مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح اور برصغیر کے مسلمانوں میں علم کی شمع جلانے والے سر سید احمد خان کو خراج تحسین پیش کیا گیا ہے https://i.imgur.com/6UjPahV.jpgمحترمہ فاطمہ جناح غدار کہلائے جانے کے باوجود پاکستان کے پچھترویں یوم آزادی کے یادگاری نوٹ پر ان کی تصویر موجود ہے جبکہ محب وطن ایوب خان کو آج یاد کرنے والا کوئی نہیں
Source :
https://twitter.com/StateBank_Pak/status/1558705783067508736?t=3btX0Zw36-WODBYW_VC1cA&s=19Sir koe info hy ky ya kahan sa mil saqta hy? Ya یادگاری نوٹ hy, normal circulation ma to nhi aya ga ya?