مسلمانوں کا قبلہ اول اور دوسری نسبت کہ جہاں آقا کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے تمام انبیاء کرام کی امامت فرمائی اور جہاں سے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم معراج پہ تشریف لے گے اس مقام پہ حملہ ہوا ہے اور ہماری مزہبی جماعتیں سو رہی ہیں مسجد اقصیٰ کے دروازے توڑ کر اسرائیلی پولیس کا نمازیوں پر ظلم
بھی پوری مسلم امہ مصیبتوں میں گھری ہے. ہر ملک اپنا سوچ رہا ہے اور انکو کوئی فرک نہیں پڑتا کے دوسرے مسلمانو کے ساتھ کیا کیا جا رہا ہے.
اور مزہبی جماعتیں میرا نہیں خیال کے اس میں کچھ کر سکتی ہیں اور پاکستان کی تو بلکل بھی نہیں . ایک الله کا بندا خادم حسین رضوی پاکستان میں پنجابی گالیوں کو ٹرینڈ چلا کر دنیا سے رکست ہو گیا ... اگر آج وہ زندہ ہوتا تو مجھے پورا یکین ہے وہ اسرائیل کو بھی پنجابی میں ضرور گلیاں دیتا
assalam walaikum bhaio bhai ajkal musaalman sirf naam ka raha ammal kisi ka musalman wala nhi humeh dowa karna chayeh allah pak koi gaaib se humareh palastini behen bhaio maaa baap ki hhiffazat farrmaeyeh ameen