Post
Topic
Board Other languages/locations
Re: Pakistan
by
Morningstarr
on 14/08/2022, 12:59:46 UTC
پاکستان کے پچھترویں یوم آزادی پر اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے پچھتر روپے کا یادگاری نوٹ جاری کردیا گیا اس نوٹ میں جدوجہد بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح، مفکر پاکستان علامہ محمد اقبال، مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح اور برصغیر کے مسلمانوں میں علم کی شمع جلانے والے سر سید احمد خان کو خراج تحسین پیش کیا گیا ہے



محترمہ فاطمہ جناح غدار کہلائے جانے کے باوجود پاکستان کے پچھترویں یوم آزادی کے یادگاری نوٹ پر ان کی تصویر موجود ہے جبکہ محب وطن ایوب خان کو آج یاد کرنے والا کوئی نہیں

Source : https://twitter.com/StateBank_Pak/status/1558705783067508736?t=3btX0Zw36-WODBYW_VC1cA&s=19

Sir koe info hy ky ya kahan sa mil saqta hy? Ya یادگاری نوٹ hy, normal circulation ma to nhi aya ga ya?
لکھا تو ہے کہ یہ نوٹ تیس ستمبر سے عوامی استعمال کیلئے جاری ہوگا دیکھو انتظار کرتے ہیں



Pta nhi kon insan hy ya. Height of jealousy hy ya to. Hum din raat eik kr ky account oper ly kr ja rhya hn aur ya is qism ka propaganda kr rha hy. Baqi details ap link ma check krn.
نا چاہتے ہوئے بھی آپ کی بات سے مجھے اتفاق کرنا پڑ رہا ہے میں کسی پر الزام لگانے سے بچنے کی کوشش کرتا ہو ہمیشہ اسلئے باقیوں کو اگنور کرتا ہو لیکن یہ محترمہ تو بغیر کسی تحقیق کے جھوٹے الزامات لگائی جارہی ہے کچھ دن پہلے ایک میم نور الہدیٰ کی پوسٹ دیکھنے کا اتفاق ہوا جس میں انھوں نے اکاؤنٹ کو واپس استعمال کرنے کیلئے اپیل کی تھی اور ان محترمہ نے خان صاحب کی قد آور تصویر چھاپ دی جس پر ایبسلوٹلی ناٹ لکھا ہوا تھا مطلب اتنا بغض اور حسد آپ کا کوئی تعلق ہی نہیں ایسے ہی بیچ میں جا کر ریپلائے کردیا اور پھر اسی کا لنک اس فورم پر پوسٹ بنا کر لگادیا دو پوسٹس ایک ساتھ محترمہ کی خود کو اس فورم کے قانون کا علم نہیں اور ٹھیکیدار بنی ہوئی ہے



Kasam se Din ya Raat ka time dekhe bagair 2 motnhs mehnat ki ha main is Muqaam tak pohanchne k lia aj k din on the day of independence mera sara mood kharab kar dia ha.
سر آپ پرسکون رہے ان شاء اللّٰہ کچھ نہیں ہوگا اللّٰہ محنت ضائع نہیں کرتا کسی کی بھی آپ نے بہترین کام کیا ہے ہماری کمیونٹی کیلئے اور خاص کر نئے لوگوں کو کافی کچھ سیکھنے کا موقع ملا ہے  آپ سب سے کچھ لوگ بس جلدبازی میں اپنے انجام تک پہنچ جاتے ہیں