Search content
Sort by

Showing 20 of 54 results by Jameel787
Post
Topic
Board Other languages/locations
Re: Pakistan
by
Jameel787
on 21/05/2021, 04:10:42 UTC
اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل کے ٹوٹل 15 ممبران ہیں جن میں 5 مستقل اور 10 غیر مستقل ممبران ہوتے ہیں مستقل ممبران کے پاس "ویٹو" کی پاور کا اختیار ہوتا ہے اگر 5 مستقل اراکین میں سے کوئی ایک کہہ دے کہ فلاں مسئلے یہاں ڈسکس نہیں ہوسکتا تو اس مسئلے کو سیکورٹی کونسل میں ڈسکس نہیں کیا جاسکتا-

امریکہ نے ایک ہفتے میں 3 دفعہ فلسطین کے مسئلے پر ویٹو کیا اور اسرائیل کو بچایا اور کورنگ فراہم کی کہ اسرائیل فلسطین میں اپنی بیغرتی جاری رکھے اسرائیل کا طریقہ واردات کچھ ایسا ہے کہ ہر 5 سے 6 سال بعد یہ فلسطین کے کچھ علاقوں پر قبضہ کرنے کی کوشش کرتا ہے فلسطینی مزاحمت کرتے ہیں ان کا میڈیا پروپیگنڈا کرکے اس کو سیلف ڈیفینس دکھاتا ہے اور امریکہ ان کو اقوام متحدہ میں کورنگ دیتا ہے تب تک اسرائیل اپنا کام پورا کرلیتا ہے

اس دفعہ بھی یہی ہورہا تھا لیکن اس دفعہ پوری دنیا سے اسرایئل کو مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا دنیا کے مختلف ملکوں سے لوگ سڑکوں پر اسرائیل کے خلاف نکل آئے حالانکہ یورپ کے کچھ ممالک اور امریکہ کی حکومتوں نے اسرائیل کا ساتھ دیا لیکن عوام کی ایک بڑی تعداد ان ملکوں میں اسرائیل کے خلاف احتجاج کرنے باہر نکلی جس کا نتیجہ یہ ہوا کہ یورپی یونین کو اپنا ہنگامی اجلاس بلانا پڑگیا-

ترکی، پاکستان اور فلسطین کی درخواست پر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا اجلاس بلایا گیا جس میں ترکی اور پاکستان نے فلسطین کا کیس اٹھانے کا فیصلہ کیا اس سلسلے میں آج شاہ محمود قریشی نے امریکہ میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کیا اور کیا ہی زبردست خطاب کیا-شاہ محمود قریشی نے فلس طی نیوں کی آواز بن کر امت مسلمہ کے لیئے پاکستان کی طرف سے حق ادا کیا-

شاہ محمود قریشی کے خطاب کا خلاصہ یہ تھا

"اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل کی یہ جاب ڈسکرپشن ہے کہ وہ دنیا میں ظلم و ستم اور جنگوں کو روکنے میں اپنا اہم کردار ادا کرے گی لیکن اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل اب تک اپنے اس رول کو پورا کرنے میں ناکام رہی ہے اور اقوام متحدہ کو اس پر شرم سے ڈوب مرنا چاہیئے- فلسطینوں کی آواز کو کوئی دبا نہیں سکتا- ہم دنیا میں فلس طی نیوں کی آواز بنیں گے، اسرائیل کو دہشت گردی کی کھلی چھٹی نہیں دی جاسکتی- ہمیں اسرائیل کی جارحیت اور فلس طی نیوں پر بم برسانے کے عمل کو روکنا ہوگا-

اسرائیل نے فلسطینیوں پر ظلم و ستم کی انتہا کردی ہے  بجلی پانی بند کردیا ان کا- ان کو خوراک اور پانی میسر نہیں- ہسپتالوں اور سڑکوں پر بم مار کر ان کو تباہ کیا جارہا ہے- نہتے شہریوں پر بم برسائے جارہے ہیں- جب ہم یہاں باتیں کررہے ہیں فلسطینی پر بم برسا کر انکو ماراجارہا ہے- میڈیا کو یہ ظلم دکھانے کی اجازت نہیں ان کی بلڈنگز کو تباہ کیا جارہا ہے- لہذا اب وقت آگیا ہے کہ ہم اسرائیل کی اس بیغرتی کو روکنا ہوگا اور اسرائیل کی پشت پناہی کرنے والوں کو بھی دیکھنا ہوگا کہ اسرائیل اس وقت جنگی جرائم کا مرتکب ہورہا ہے-

اقوام متحدہ اس دنیا کا بڑا ہے اقوام متحدہ کو اس معاملے میں بڑا بن کر اپنا کردار ادا کرنا ہوگا- ہمارا اس دفعہ کا اجلاس بے مقصد نہیں جانا چاہیئے- بلکہ ہم یہاں ایک قرار داد پیش کرکے اسرایئل کو یہ میسج دیں کہ دنیا اب تمہاری اس دہشت گردی اور جنگی جرائم کی پشت پناہی نہیں کرے گی- شاہ محمود قریشی نے کہا کہ میں اس ایوان میں یہ سجیشن رکھتا ہوں کہ اب وقت آگیا ہے کہ ہمیں ایک انٹرنیشنل فورس بنانی ہوگی

جس کو فلسطین میں تعینات کیا جائے تاکہ وہ فلسطیینوں کی اسرایئل کی جنگی جنون میں پاگل حکومت سے حفاظت کرسکے- فلسطین کی اپنی کوئی فوج نہیں ہے اور دوسرا اسرائیل کے خلاف انٹرنیشنل کورٹ آف جسٹس اور کریمنل کورٹ آف جسٹس میں جنگی جرائم کا مقدمہ دائر کرنے کی قرار داد پیش کرنی چاہیئے تاکہ اسرائیل کو ایک سبق سکھایا جاسکے--

شاہ محمود قریشی نے مزید کہا کہ پاکستان نے 27 مئی 2021 کو اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کونسل کا اجلاس بلالیا ہے ہم اس معاملے کو وہاں بھی اٹھایئں گے لہذا اب دنیا کو متحد ہو کر ان جنگی جرائم کے خلاف اپنا لائحہ عمل دینا ہوگا-
اسرائیلی کابینہ کا ہنگامی اجلاس ہوا جس میں اسرائیل نے جنگی بندی کا اعلان کردیا اور جنگ بندی کی حمایت کی- نیتن یاہو جنگ بندی نہیں کرنا چاہتا تھا لیکن پھر اسرایئلی کابینہ کے سامنے سرینڈر کردیا- جنگ بندی کا باقاعدہ اطلاق پاکستانی وقت کے مطابق آج صبح 4 بجے سے ہو گا

پاکستان اور ترکی کا پریشر کام کر گیا

آج کے اس عمل سے پاکستان کے خلاف انٹرنیشنل سازشوں میں مزید اضافہ ہوجائے گا- جس کا نظارہ آپ اگلے کچھ مہینوں کے اندر دیکھیں گے لیکن پاکستان نے آج امت مسلمہ کی نمائندگی کا حق ادا کردیا- بے شک ایسا عمران خان کے دور مبارک میں ہی ممکن ہوا ورنہ اس سے پہلے رٹے رٹائے جملے بول کر خانہ پوری کرلی جاتی تھی لیکن اس دفعہ پاکستان نے اقوام متحدہ کے بخیئے ادھیڑ کر رکھ دیئے ہیں-
Post
Topic
Board Other languages/locations
Re: Pakistan
by
Jameel787
on 20/05/2021, 12:34:26 UTC
Post
Topic
Board Other languages/locations
Merits 1 from 1 user
Re: Pakistan
by
Jameel787
on 20/05/2021, 03:47:11 UTC
⭐ Merited by Chirshaad (1)
اس دنیا کو اپنی تین سو سال کی ترقی کا بہت زعم تھا

امریکہ اور یورپ جنہوں نے اپنی سپیس شیلڈ تک بنائی ہوئی تھی وہ بھی اب اُلٹے مُنہ گرے پڑے ہیں

 صرف ایک کرونا وائرس نے اس دنیا کی ‏تین سو سال کی ترقی کو زیرو کر دیا
 آسمانوں پر اُڑتے جہاز زمین پر اُتروا دیئے۔
  سمندر بحری جہازوں سے خالی کروا دئیے۔۔
 تیل کی کمائی پر پلنے والے جو کہتے تھے کہ نہ کبھی تیل ختم ہوگا اور نہ کبھی غربت آۓ گی۔ اب انہیں کہنا کہ پانی کی جگہ تیل پی لیں
 ایٹم بم  اور پتہ نہیں کیا کیا بنانے والے سب ‏بندروں کی طرح ایک دوسرے کی شکل دیکھ رہے ہیں۔۔

سب کچھ کسی کام کا نہیں اور وہیں پڑا رہ گیا۔
آج کے کسی انسان نے سوچا تھا کہ وہ اپنی بے بسی کے یہ دن دیکھے گا

2020 شروع ہوا تو مبارکیں پارٹیاں خوشیاں
ہیپی نیو ائیر
وی لوو نیو ایئر
کیسا چڑھا پھر سال
 ‏
باوجود انتہائی سیاہ کار اور گنہاگار ہونے کے، اللہ کا احسان ہے کہ مجھے اُس کے ہونے پر اندھا یقین ہے
مگر میرے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا کہ اپنی زندگی میں اُس کے جلال کی جھلک دیکھوں گا
الٹا کر رکھ دیا اُس نے ساری دنیا کو
وہ کہتا ہے کہ سب زمانے اُس کے ہیں
قربان جاؤں اپنے ‏اللہ پر
میں اللہ سے پناہ مانگتے ہوۓ کہہ رہا ہوں کہ مجھے تو اُس کی طاقت کی معمولی جھلک دیکھ کر قیامت کا احساس ہو گیا ہے
ابھی تو ہواؤں اور پانیوں کو حکم ہی نہیں ہوا۔ ابھی تو زمین کو بھی حکم نہیں ہوا
بے شک وہی اکیلا ہی غالب ہے

خیال رہے کہ اگر اُس نے رحم نہ کیا اور خوراک کے لیے بلوے اور فسادات شروع ہوۓ تو یہ جو کاغذ کا نوٹ اور پلاسٹک کا کریڈٹ کارڈ ہم لیے گھومتے ہیں، اسے ہم کھا کر بھوک نہیں مٹا سکیں گے
 ‏جب بھوک غالب آجاۓ تو کون سا قانون کون سی تہذیب، کون سی معاشرت، کونسی اخلاقیات

وہی تو ہے جو نظام ہستی چلا رہا ہے
وہی خدا ہے
Post
Topic
Board Other languages/locations
Re: Pakistan
by
Jameel787
on 16/05/2021, 15:48:11 UTC

This is the Governments crypto committee official members list


Post
Topic
Board Other languages/locations
Re: Pakistan
by
Jameel787
on 16/05/2021, 14:20:57 UTC
Palistine or Israel jang mein UNO ka kerdar!!!!


عالمی برادری نے مسلمانوں پر مظالم کا کب نوٹس لیا ہے
حکمرانوں کا ٹھکانہ جہنم ہے جس کے پاس ایٹمی طاقت ہونے کے باوجود دنیا کی نمبر ون فوج  ہونے کے باوجود خاموش تماشائی بن  کر بیٹھے ہیں
میں حیران اس بات پر ہوں کہ ہم ہر معاملے میں عالمی برادری سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیوں کرتے ہیں حالانکہ عالمی برادری نے آج تک مسلمانوں کا کوئی مسئلہ حل نہیں کیا ہم خود نوٹس نہیں لیتے بلکہ دوسروں سے اپیلیں کرتے ہیں پاکستان ایک دفعہ میزائل حملے کر دے یا ایک دھمکی ہی دے ڈالے  پھر دیکھنا عالمی برادری فورا نوٹس لے گی جب ہم حق کی جنگ لڑیں گے پھر ڈر کس بات کا
ہم تو وہی رب پر ایمان رکھتے جس نے 313 لوگ 1000پر غالب کیے ہیں بس ہمیں باتوں کی بجاۓ اٹھنا چاہیے رب ہماری مدد کرے گا

Post
Topic
Board Other languages/locations
Re: Pakistan
by
Jameel787
on 13/05/2021, 03:39:57 UTC
Post
Topic
Board Other languages/locations
Re: Pakistan
by
Jameel787
on 11/05/2021, 14:32:23 UTC
مسلمانوں کا قبلہ اول اور دوسری نسبت کہ جہاں آقا کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے تمام انبیاء کرام کی امامت فرمائی اور جہاں سے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم معراج پہ تشریف لے گے اس مقام پہ حملہ ہوا ہے اور ہماری مزہبی جماعتیں سو رہی ہیں مسجد اقصیٰ کے دروازے توڑ کر اسرائیلی پولیس کا نمازیوں پر ظلم
راحیل شریف کو چالیس ممالک فوج کا سر براہ بنایا ہے مگر وہ اسرائیل کے بارے میں کوئی فیصلے کا اختیار نہیں رکھتا مسجد اقصیٰ کے میناروں سے کلیجہ چیر دینے والی صدائیں این صلاح الدین اے صلاح الدین ایوبی تم کہاں ہو
اے رب العزت رمصْان کے اس بابرکت مہینے میں فلسطینی مسلمانوں کی غیبی مدد فرما اور اسرائیل کو نیست و نابود فرما آمین ثمہ آمین
 

Post
Topic
Board Other languages/locations
Re: Pakistan
by
Jameel787
on 11/05/2021, 05:42:30 UTC
یہ اقدام شائد عمران خان کو اگلا الیکشن تو نہ جتوا سکے لیکن اسکے اثرات اگلے دس پندرہ سال میں آپ ضرور دیکھیں گے کیوں کہ لیڈر صرف الیکشن جیتنے کے اقدام نہیں کرتا بلکہ قوم بناتا ہے۔
بوڑھے ماں باپ کے دل سے خان کے لئے جو دعائیں نکلیں گی وہ کروڑوں بغضیوں کی بد دعاؤں پر بھاری ہوں گی


Post
Topic
Board Other languages/locations
Re: Pakistan
by
Jameel787
on 10/05/2021, 10:02:38 UTC

Dua krty han sir apko bhi reshta mil jay jise apko chahy and hmry Prime Minister Imran khan ko Melinda mil jay

Post
Topic
Board Other languages/locations
Re: Pakistan
by
Jameel787
on 10/05/2021, 05:25:19 UTC

ایمازون

اکثر لوگوں کو یہ علم نہیں پتہ کہ آٹھ دس سال پہلے (12-2011)تک ایمازون پر پاکستانی نیشنلز کو سیلر اکاؤنٹ بنا کر کاروبار کرنے کی اجازات تھی جو ایمازون نے اپنے کسٹمر کی ہزاروں لاکھوں کمپلینٹس اور شکایت کے بعد پاکستانی نیشنلز کو اپنے پلیٹ فارم سے بین کر دیا تھا کہ وہ وہاں اکاؤنٹ نہیں بنا سکتے

ایمازون کے اس فیصلے کی چند ایک وجوہات اور بنیادی شکایات در ذیل ہیں تھیں:
پاکستانی سیلرز نے اپنے آرڈرز میں کم وزن کو پورا کرنے کےلیے پتھر اور سستی وزنی چیزیں ڈال کر پارسل کرنا شروع کر دیں تھیں!

ایمازون کی ایک ریٹرن پالیسی ہے کہ کوئی بھی چیز کسٹمر کو پسند نہ آے خریداری کے بعد تو وہ چیز وہ بغیر کسی وجہ بتاے دیے گے وقت اور مدت تک واپس کر کے اپنی پوری رقم لے سکتا ہے پاکستانی کاروباری اور دوکاندار وتاجروں کےلیے تو یہ بات ایک کاروبار کا گولا ہے جہاں ہر دوسری دوکان پر لکھا ہوتا ہے کہ خریدی ہوئی چیز واپس نہیں ہوگی اور نان ریفنڈایں بل ہے جبکہ ویسٹرن مارکیٹ اس چیز کی عادی ہے کہ چیز واپسں کر کے پوری رقم واپس لی جاسکتی ہے چاہے وہ کپڑے ہی کیوں نا ہوں تو جب پاکستانی ٹریڈرز اور سیلرز  کو ویسٹرن کسٹمر چیز واپس کرتے تھے تو وہ لینے ہی سے انکار کر دیتے تھے یا آئیں بائیں شائیں اور آگے سے بحث کرتے تھے ویسٹرن کسٹمرز نے ثبوتوں کے ساتھ ایمازون کو ہزاروں ایسی کمپلینٹس کیں!
 
پاکستانی پراڈکٹس کے پارسلز جو ریٹرن ہوتے تھے وہ غائب ہو کر اوپن مارکیٹ میں ایمازون کے لیبلز کے ساتھ بلیک میں نیلام ہونے شروع ہو گے تھے

پاکستانی بزنس مین ٹریڈرز اور شاپ کیپرز اکثر اچھی اور ٹائملی کیونیکشن سے نابلد ہوتے ہیں تو یہ کسٹمر کی ای میلز انکوائری اور کمپلینٹس کا ہفتوں مہینوں جواب ہی نہیں دیتے تھے جب جواب دیتے تھے تو بد اخلاق جواب دیتے تھے بغیر کرٹسی کے یا بحث براے بحث کرتے تھے اس طرح کسٹمر سے ریلیشن شپ خراب کر بیٹھتے تھے
پاکستانی سیلرز تصوریں بہت خوبصورت لگاتے تھے جب کے اصل پراڈکٹس جب کسٹمر کو ملتی تھی وہ بہت مختلف نکلتی تھی شکل اور کوالٹی میں ان تصاویر سے اس کی بھی ہزاروں کیمپلینٹس کسٹمر نے ایمازون کو کیں
یہ چند بنیادی وجوہات اور کمپلینٹس تھیں جو ایمازون کو اس کی ہزاروں لاکھوں کسٹمرز نے ثبوتوں کے ساتھ دیں اور اکثریت پاکستانی نیشنل سیلرز کی تھی اس سب کو ریویو کرکے اور متعدد وار ننگز دینے کے بعد ایمازون نے ایگزیکٹو فیصلہ کرکے پاکستانی نیشنلز کو بین کر دیا کہ وہ اپنا سیلر اکاونٹ انکی مارکیٹ پلیس پر نہی کھول سکتے
پاکستانی کاروباری بھی جگاڑ اور چکمہ دینے میں ماہر ہیں پھر ہوا یہ کہ اس کا حل یہ نکالا گیا کہ وہ اپنے کسی مامے چاچے خالہ پھپھو کے نام سے جو امریکہ برطانیہ یا یورپ میں رہتے تھے اور پاسپورٹ ہولڈر تھے وہاں پر انکے نام سے ایمازون پر بزنس سیلر اکاونٹ کھلوا لیتے تھے اور آپریٹ خود پاکستان سے کرتے تھے وی پی ان لگا کر کیونکہ ایمازون کا آرٹیفشل انٹیلیجنس سسٹم آئی پی ٹریک کر لیتا ہے کہ اکاونٹ کس ملک سے لاگن یا آپریٹ ہو رہوہا ہے اس طرح ڈھکے چھپے یہ کام چل رہا تھا اور پراڈکٹس کی انکم بھی وہ امریکہ برطانیہ یا دبئ کے اکاونٹ میں منگوا کر وہاں سے پاکستانی ہنڈی کرواتے تھے

اب آخر کار سالوں بعد ایمازون کے منتیں ترلے کرے یہ اجازات دوبارہ حاصل کر لی گئ ہے تو امید ہے اس بار پاکستانی کاروباری  شاپ کیپر ٹریڈرز ایمازون کا کسٹمر اور کاروبار سے متعلق ہر اصول فالو کریں گے اور جلد بازی برے رویے فراڈ اور فوری زیادہ منافع لینے کے چکروں میں دیسی حرکتیں نہی کریں گے کہ دوبارہ کسٹمر کمپلینٹس آئیں ثبوتوں کے ساتھ ایمازون ہیڈ آفس کو اور وہ پاکستان کو پھر بین کر دے
ایمازون کا پاکستان میں آنا اتنا بڑا کارنمہ نہی ہے بلکہ اسے صحیح کاروباری اور کسٹمر اصولوں کے مطابق چلانا اور آگے بڑھانا زیادہ بڑا مسلہ ہے جو پاکستان میں کاروباری حصْرات شاپ کیپرز اور ٹریڈرز کے بہتر کاروباری اصول و رویے اور اچھی کسٹمر سروس سے مشروط ہے!
امید کی جاسکتی ہے کہ پچھلی بار کے بین سے  کچھ سبق حاصل کر لیا ہوگا!
Post
Topic
Board Other languages/locations
Re: Pakistan
by
Jameel787
on 09/05/2021, 14:18:59 UTC

Happy Mother's Day


Post
Topic
Board Other languages/locations
Re: Pakistan
by
Jameel787
on 06/05/2021, 16:53:35 UTC
Pakistanis k liye yeh bhy bri news ha es se choty manufaturers or exporter bht aasani se duniya bher mein apni product ko sell ker k Foreign exchange kama saky gay or Pakistan ki exports mein bi bht bra jump aa sakta ha jobs k naye mawaky paida hon gay. Es mein challange yeh hota ha k apne apni prodycts ki quality ko maintain rekhna hota ha.



https://www.geo.tv/latest/348981-amazon-has-added-pakistan-to-its-seller-list-shahbaz-gill
MASHALLAH good news ha amazon ny pakistan ko apni list ma shaml kar liya ha is ka matlb ye ha k ab pakistan ki jo exports us ma bht bara ezafa ho ga itna bara ye cheen ha pori dunia ma ye supply krta ha saman ko tu pakistani product bhi amazon py sell ho gi pakistan ab us list ma shaml ho gya ha jahan se amazon saman ly kar sell krta ha hr jaga online amazon ka link ha or pakistan ka saman sell ho ga amazon bht profit kr rha ha covid ki waja se online jo business han isne bht ziada tarki ki ha agr ap amazon pr apni products register karty han quality maintain krty han dhoka bazi ni karty tu yaqeen karen pakistan k liy bht bari opportunity ha agr koe amazon py apna account register krta ha or bed product dita ha dhoka krta ha isma iska account bhi block ho jay ga or hmry mulk pakistan ka naam bhi badnaam ho ga.ALLAH k karm se itna bara pakistan ko platform mila ha tu pakistani exporter apna saman wahan py dy ga tu dhoka ni krna chahy.pakistan ko amazon se bht ziada faida ho ga pakistan ki export dabal ho skti ha
Post
Topic
Board Other languages/locations
Re: Pakistan
by
Jameel787
on 06/05/2021, 04:51:12 UTC

اسلام علیکم فرینڈز

تاریخ میں پہلی بار سعودی عہدے داروں نے مکہ مکرمہ میں کعبہ کے حجر اسود (مقدس سیاہ پتھر) کے واصْع قریب قریب کی تصاویر حاصل کیں
سعودی وزارت اطلاعات کے مشیر نے پیر کو ایک بیان میں کہا ہے کہ یہ تصویر لینے میں 7 گھنٹے لگے جو 49,000 میگا پکسلز تک ہیں
حجر اسود جنت کا ٹکڑا ہے پہلی مرتبہ اعلی ریزولوشن کی تصاویر اس بات کی عکاسی کرتی ہیں کہ جنت کس طرح خوبصورت ہوگی سبحان اللہ اللہ تیری قدرت  حجر اسود خانہ کعبہ کے مشرقی کونے میں واقع ہے ماشااللہ حجر اسود ایک جنت کا پتھر ہے جو خانہ کعبہ میں واقع ہے

حدیث

حدیث میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم  فرماتے ہیں کہ کل روز قیامت میں جب حجر اسود میدان حشر میں آے گا تو اسکے دو کان ہوں گے اور اسکی دو آنکھیں ہوں گی اسکی زبان ہو گی اس کے باقاعدہ ہاتھ ہوں گے پورے ہاتھ پیر کے ساتھ میدان حشر میں پہنچے گا فرمایا کیونکہ حجر اسود اصل میں ایک فرشتہ تھا اس لیے وہاں اللہ تبارک تعالی دوبارہ اسکو انہیں اعصْا کے ساتھ ظاہر کر دیں گے پھر وہاں پہنچ کر پھر دنیا کے وہ جو لوگ ہیں  انکو بوسہ کرنے والے ہیں تو وہ ان کے حق میں وہ گواہیاں دے گا تو معلوم ہوا کہ حجر اسود ایک فرشتہ ہے جو دنیا کے اندر جو ہے وہ لوگ جو اسکو بوسہ دیتے ہیں اللہ تبارک حکم سے سک کرتا ہے اور وہ اسکی تختی پر نوٹ ہو جاتا ہے کہ یہ آدمی مجھے بوسہ کیا اسکے گناہ معاف کر دیے گے کل روزے قیامت میں وہ اسکی گواہی دے گا
ایک حدیث میں آتا ہے کہ حجر اسود کو حاجی یا عمرہ کرنے والا بوسہ دیتا ہے وہ حقیقت میں اللہ سے مصافحہ کرتا اللہ سے سلام کرتا وہ سلام کرنے کہ نتیجہ میں اللہ تعالی اسکے سارے گناہوں کو معاف کر دیتے ہیں جب دو ایمان والے ایک دوسرے کو مصافحہ کرتے ہیں حدیث میں آتا ہے کہ انکے الگ ہونے سے پہلے انکے مصافحے ہونے سے پہلے اللہ پاک انکے گناہ معاف کر دیتے ہیں تو وہاں حجر اسود کو مصافحہ اللہ کو مصافحہ ہے اللہ سے مصافحہ گناہ معاف نہ ہوں یہ کیسے ہو سکتا ہے ایسے اللہ پاک معاف کر دیتے ہیں   
یہ حجر اسود وہ فرشتہ ہے جو ہر بوسہ دینے والے کی تفصیلات کو نوٹ کر لیتا ہے اللہ پاک سے دعا ہے کہ حجر  اسود کا بوسہ لینے کی توفیق عطا فرماے شریعت میں لکھا ہے کہ آپ کسی دوسرے کو تکلیف دے کر اسکا بوسہ نہ لے تکلیف دے کر بوسہ لیں گے اسکا کوئی فائدہ نہیں ہے کیونکہ تکلیف دینا حرام کام ہے اگر بہت زیادہ لوگوں کا ہجوم ہے موقع نہیں مل رہا تو دور سے اسلام کر لیں سلام کر کے چوم لیں تو آپکو وہی عجر ملے گا جو کہ بوسہ دینے کے مقام پر ملتا ہے اللہ سے دعا ہے کہ اللہ پاک عمل کرنے کی توفیق عطا فرماے آمین


Post
Topic
Board Other languages/locations
Re: Pakistan
by
Jameel787
on 05/05/2021, 08:17:18 UTC

27 سال بعد بل گیٹس اور ملینڈا کی طلاق

یوں تو کسی بھی شادی شدہ جوڑے میں طلاق ہو جانا آجکل نارمل چیز سمجھا جاتا ہے اور اسکو شائد خبر نا مانا جاے لیکن جب بہت بڑے لوگ وہ لوگ جو ملکوں پہ نہیں بلکہ دنیا پر اپنا اثر ڈال سکتے ہیں اب کس نے سوچا تھا کہ بل گیٹس اس عمر میں جاکے طلاق  لے گا نا جانے ایسی وہ کونسی خواہیش ہوگی بل گیٹس کی جو اس عمر میں پوری کرنا چاہتا ہو گا طلاق لے کے

بل گیٹس کی 65 سال عمر ہے اور اسکی بیوی ملینڈا کی بھی اچھی خاصی عمر ہے 27 سال بعد بل گیٹس اور ملینڈا کی طلاق ہوی ہے  سوچنے کی بات یہ ہے کہ یہ بوڑھے ہو چکے ہیں جہاں پہ اتنی عمر نکال لی انہوں نے باقی کی بھی عمر نکال لیتے

بل گیٹس نے ٹویٹ کیا ہے

 اچھی خاصی لمبی سوچ اور کوشیش کے بعد ہم نے یہ فاصلہ لیا ہے کہ ہم اپنی شادی کو ختم کر رہے ہیں ہم نے پیچھلے 27 سال سے تین خوبصورت بچوں کو پروان چڑھایا اور ایسی فاونڈیشن کو ہم نے بنایا جو پوری دنیا میں کام کرتی ہے تا کہ تمام لوگوں کو صحت مند پیداواری زندگی گزارنے کے قابل بنایا جا سکے ہم اس مشن کو اپنے اعتماد کو جاری رکھے ہوے ہیں اور فاونڈیشن میں مل کر اپنے کام کو جاری رکھیں گے لیکن ہمیں مزیذ یقین نہیں ہے کہ ہم اپنے زندگی کے اگلے مرحلے میں ایک جوڑے کی حیثیت سے مل کر ترقی کر سکتے ہیں جب ہم اس نئی زندگی کو چلانے لگتے ہیں تو ہم اپنے کنبے کے لیے جگہ اور رازداری کےلیے دعا گو ہیں

دلچسپ بات یہ ہے کہ وہ کہتے ہیں کہ ہم اپنا کام مل کر جاری رکھیں گے ایسا نہیں ہے کہ جو ہم نے بل اینڈ ملینڈا گیٹس فاؤنڈیشن بنائی تھی وہ علیحدہ سے بن جاے گی کہ بل گیٹس علیحدہ بن جاے گی اور ملینڈہ علیحدہ بن جاے گی ایسا بلکل نہیں ہوگا ہمارا ارگنائزیشن کا ایک ہی نام رہے گا اور ہم پھر ایک ساتھ کام کرتے رہیں گے

دوستو 2008 میں بل گیٹس نے مائیکروسافٹ کے بورڈ سے علیحدہ کر لیا تھا مائیکروسافٹ کمپنی سے بل گیٹس  نے خود کو علیحدہ کر لیا تھا
2008 سے لیکر اب تک بل گیٹس نے آپنے آپکو صرف اور صرف فاؤنڈر اور ٹیکنالوجی ایڈوائزر کی حد تک ہی رکھا تھا 2008 سے لیکر آج تک صرف چیرٹی پر ہی کام کیا انہوں نے پوری دنیا کے اندر چیرٹی پہ کام کیا اور پولیو پہ بھی بہت کام کیا ہے عمران خان صاحب سے بات بھی ہوئی ہے بل گیٹس کی اور پولیو پر مدد فراہم کرنے کی انہوں نے بھر پور تعاون کی پیشکش کی ہے 
بل گیٹس نے چیرٹی میں یعنی خیرات میں 54 ارب ڈالر خرچ کئے ہیں بل گیٹس مالینڈا کی جو دولت ہے 130 ارب ڈالر ہے 107 ارب ڈالر قرصْہ ہے پاکستان کے اوپر ٹوٹل پاکستان کے پورے قرصْے سے بھی زیادہ انکی دولت ہے پاکستان کا قرصْہ اتر سکتا ہے ہاہاہا ہمارے ملک کا قرصْہ انکی دولت سے کم ہے خیرات میں دنیا کے پہلے نمبر پر ہے بل گیٹس ملینڈا فاؤنڈیشن

بل گیٹس کی ٹویٹ میں ایک بات اچھی لگی کہ کہیں پہ بھی انہوں نے یہ نہیں کہا کہ میں نے مائیکروسافٹ بنائی  میں نے ونڈؤز بنائی بلکہ یہ کہا کہ میں نے اور میری بیوی نے ایک فاؤنڈیشن بنائی جس نے لوگوں کی زندگی میں تبدیلی لانے کی کوشیش کی  1994 میں انکی شادی ہوئی اور اب 27 سال بعد طلاق لی ہے




Post
Topic
Board Other languages/locations
Merits 1 from 1 user
Re: Pakistan
by
Jameel787
on 04/05/2021, 07:23:16 UTC
⭐ Merited by Sayeds56 (1)

‏ٹی ایل پی کا پہلا تحفہ

مبارک ہو بھائیو یورپی یونین نے پاکستان کے خلاف قرار داد پاس کر لی ہے۔  جس میں پاکستان کو انتہا پسند ملک قرار دیتے ہوئے اس پر پابندیوں کی سفارش کی گئی ہے
یہ قرار داد ٹی ایل پی کی فرانس کے خلاف حالیہ پرتشدد مظاہروں کے ردعمل میں پاس کی گئی ہے۔ دوران سیشن پاکستان میں عوام کو مارنے اور املاک جلانے کی فوٹیجز پیش کی گئیں
قرار داد میں فرانس کے نمائندوں نے یہ تک کہا پاکستان میں فرانس کے خلاف اتنی نفرت ہے کہ تشدد روکنے کی کوشش کرنے والی پولیس کو فرانس کا ایجنٹ کہہ کر قتل کیا گ
دوسری دلیل یہ دی گئی کہ ایسے مظاہرے دنیا کے کسی اور مسلم ملک میں  نہیں ہوئے یعنی یہ مسلم امہ کا مسئلہ نہیں۔ پاکستان میں ہی انتہاء پسندی پائی جاتی ہے
اس سیشن میں یورپ کے تمام 50 ممالک نے حصہ لیا اور پاکستان پر پابندیاں لگانے کے حق میں 681 ووٹ پڑے جب کہ مخالفت میں صرف 3 ووٹ پڑے
اتنی بھاری اکثریت کا مطلب ہے کہ پورا یورپ فرانس کے ساتھ کھڑا ہوگیا ہے
اسی کا خدشہ عمران خان نے ظاہر کیا تھا اور کہا تھا کہ ہم اس مسئلے کو ھالینڈ والے معاملے کی طرح سفارتی محاذ پر حل کرینگے۔
لیکن یہاں ملاؤوں کی ضد تھی کہ ہم نے گاڑیاں جلانی ہیں اور تعلقات ختم کرو
اب ہوگا تمام ملاؤوں اور پاکستانیوں کے ایمان کا ٹسٹ۔
کیونکہ جو پابندیاں زیر غور ہیں ان میں
پاکستانی مصنوعات کو ٹیکس پر دی گئی چھوٹ ختم کرنے
(جس کے بعد آپ وہاں ککھ نہیں بیچ سکتے)
پاکستان کو یورپ کے تمام ممالک سے بھیجی جانے والی رقوم پر بین لگانے اور پاکستان پر سفر اور ویزوں کی پابندیاں لگانا زیر غور ہے

اس سے کیا ہوگا؟؟

پاکستان کی کل لیبر فورس کا 45٪ ٹیکسٹائل سے وابستہ ہے۔ یعنی کروڑوں پاکستانی۔ اور یورپ ان کا سب سے بڑا خریدار ہے تقریبا 7 ارب ڈالر یا 1150 ارب روپے کی مصنوعات پاکستانی یورپ بھیج کر اپنے بچوں کا پیٹ پالتے ہیں 22 لاکھ پاکستانی پورے یورپ میں کام کرتے ہیں جو اپنے گھروں کو سالانہ تین ارب ڈالر یا 450 ارب روپے بھیجتے ہیں سب بند ہوجائیگا ان شاءاللہ جس کے بعد پاکستانیوں کے غیرت ایمانی کے پیش نظر ان پر اللہ آسمان سے من و سلوا اتارے گا اگر یہ پابندیاں لگ گئیں تو یہ ٹی ایل پی کی پاکستان کے لیے پہلی ایچیومنٹ ہوگی
اگر آپ کے پاس طاقت نہیں ہے تو آپ کو ذلت کی موت مرنا ہوگا یہ ازلی سچائی ہے۔ طاقت پوری کریں پھر جو مرضی کریں۔ یہی ہمیں حضورصلی اللہ علیہ وسلم کی سنت سے بھی ملتا ہے۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے مکہ پر چڑھائی تب تک نہ کی جب تک مطلوبہ طاقت حاصل نہ کر لی۔ لیکن اس قوم کو کون سمجھائے
عمران خان کی تقریر پر کچھ لوگ نعرے لگائنگے کہ "ہمیں بھوک سے ڈراتے ہوتو بس تیار رہیں کہ ابھی عشق کا حقیقی امتحان آنے والا ہے لوگوں کی خون پسینے کی کمائی سے خریدی گئی گاڑیوں کو آگ لگانا الگ چیز ہے اور اپنے گھر کی روٹی قربان کرنا الگ چیز خادم حسین رضوی نے ایک تقریر میں کہا تھا کہ میرا ایک مرید پاکستان کا سارا قرضہ چکتا کر سکتا ہے
اب وقت آگیا ہے کہ ان مریدوں کو سامنے لائیں تاکہ ہم یورپی یونین کی ان پابندیوں کو جوتے کی نوک پر رکھیں
یہ خطرہ بھی موجود ہے کہ یورپی یونین محض ضد میں آکر یا فرانس سے اظہار یکجہتی کرنے تمام یورپ میں گستاخانہ خاکے نہ شائع کر لے اگر ایسا ہوا تو اس کا زمہ دار کون ہوگا  فرانس سے اس اظہار یکجہتی کے بعد ٹی ایل پی فارمولے کے حساب سے پورا یورپ گستاخ ہوگیا ٹی ایل پی کے حامیوں کو ان گستاخ ممالک میں ہرگز خدمات سرانجام نہیں دینی چاہیں
لہذا یورپی یونین کو میل کرنی چاہئے کہ سوشل میڈیا اینلسزز کر کے ہمارے تمام عاشقان کو پاکستان واپس بھیجیں


Post
Topic
Board Other languages/locations
Re: Pakistan
by
Jameel787
on 03/05/2021, 15:45:43 UTC
Aslam o alaikum friends
Mira senior members se question ha k agr ma kuch coin purches kar k hold krna chahu tu mujhy knsa wallet use krna chahy jis se mujhy future time ma koe tenshan na bane plz aisa wallet mujhy bata dyn jo hr coin k liy  ma use kar paon
Post
Topic
Board Other languages/locations
Re: Pakistan
by
Jameel787
on 02/05/2021, 15:48:06 UTC
Yeh jo posts ka data show ho raha hay humara yeh sirf woh posts hein jo sirf pakistan local thread p ki hein hum nay ?
g bilkul umer bhai ye sab humari local posts hain.
Ais hisab c mein dorsay number p aya hoon 42 votes (posts) kay sath  Grin
G bhai! Main khud hairaan reh gaya kay syed bhai sab se agy hai. Mujhe lagta tha kay shahzad bhai sab se ziyada active hain par sayed is sayed

Thanks for the compliment.

Can you also share the comparison data for the number of posts

1- Made in the year 2021
2- All time posts
bhai post #5316 update kardi hai... afsos irfan bhai ki posts count nahin kar saka... lekin doosre kuch pakistani members ko shamil kiya hai jo banned nahin hain. for example Smack that ace , zulfi125, raja_mbz, abdussamad, indymoney...

Bhai, ajkal mein apni pori  Koshish ker kerha houn k Pakistani thread ko zara attractive banyaya jai  taky  or log bi shamil hon or hamary pakistani thread ki ranking behter ho jai.
Very good sir MASHALLAH achi soch apki dil khosh hva i salute you sir ALLAH Pak apko khosh rakhy or lambi zindgi kry apki ALLAH PAK apko kamyab kary ap bht mehnti insan ha apki ye mehnat ak na ak din rang lay aye gi INSHALLAH

Kamyab Log Apne Faislo Se Dunia Badal Dity Han
Or Kamzoor Log Dunia K Dar Se Apne Faisly
Post
Topic
Board Other languages/locations
Re: Pakistan
by
Jameel787
on 01/05/2021, 13:24:01 UTC

یوم مزدور !

ایک صحابی نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا کہ کونسی کمائی سب سے زیادہ پاکیزہ ہے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اپنی محنت کی کمائی
(اس لیے مزدور کی قدر کریں )

https://ibb.co/0cXmTTD
Post
Topic
Board Other languages/locations
Re: Pakistan
by
Jameel787
on 25/04/2021, 15:50:42 UTC
Aoa friends mira senior member se question ha k Jr member agr Bunty join krna chahy tu jr member ko bunty join krni chahy ya ni agr jr member bounty join ni kr skta tu knsi stage py bounty join kr skta ha plz guide me

Walakium Salam, Koi masla nhi ap Bounty join ker sakty han twitter, telegram, facebook or Blog wirting ki capaigns join ker sakty han. Signature campaigns junior member ko asker Bounty Manager allow nhi kerty baki sub join ker sakty han. Ek bat ka dhyan rekhein sirf achi Bounties join keren, Irfan sahib ki bounties akser legit hoti han or acha reward milta ha.
Jee @Sayeds56 bhai  aap ne bilkul sahi kaha jab man jr member tha tab man bhi kafi dhoondta tha signature campen ke liye lekin mujhe koi bhi aisi campen nahi mili thi jis men main join karta tu aap ki baat theek he ke jr member ke liye campen na hone ke barabar hai.

G Bhai, Ek or bat yaad rekehin k Ethereum network pe jo Bounties aati han unki payment bht mushkil se hoti ha ku k Gas fee zayadeh hony ki waja se last six months se payments hold ki hoi han Binance chain, Tronlink or Hecho network ki bounties ki payments mil jati han.
bundle of thanks sir apne mgy bht achy tarh se guide Kiya mgy bounty join krne ka knowledge ni tha k knsi bounty join krni chahy knsi ni God bless you
Post
Topic
Board Other languages/locations
Re: Pakistan
by
Jameel787
on 25/04/2021, 13:10:17 UTC
Aoa friends mira senior member se question ha k Jr member agr Bunty join krna chahy tu jr member ko bunty join krni chahy ya ni agr jr member bounty join ni kr skta tu knsi stage py bounty join kr skta ha plz guide me