جنرل سرفراز کی شہادت کے اگلے ہی دن،جنرل آصف غفور کی تعیناتی پر نون لیگ کے صحافتی گماشتے ابصار عالم نے کھلم کھلا طنزیہ ٹویٹ کیا اور کور کمانڈر کوئٹہ کی پوسٹ کو"منافع بخش" کہا، یعنی الزام لگایا اس پوسٹ سے کرپشن سے پیسہ بنایا جاتا ہے اور ابھی شہید کا کفن بھی میلا نہی ہوا.
ایسا لگتا ہے کہ جنرل آصف غفور اور جنرل فیض دشمن کے جنرلز ہیں جبکہ جنرل باجوہ پاکستان کہ، کیونکہ اپنے DJ کو صرف جنرل باجوہ کے نام پر غصہ آتا ہے۔۔۔!!!